ماں بہن خالہ پھوپھی سب سے نکاح جائز حنفیوں کے نزدیک Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 30, 2017 Read more
حنفیوں کے نزدیک صحابہ کے قول حجت نہیں Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 30, 2017 Read more
تقلیدکی ابتدا پر دیوبندیوں میں اختلاف مگرتقلید کے دین میں بدعت ہونے پر سب کا اجماع Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 16, 2017 Read more
تقلیدکی ابتدا پر دیوبندیوں میں اختلاف مگرتقلید کے دین میں بدعت ہونے پر سب کا اجماع Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 16, 2017 Read more
Muqqalid K Jahil honey Pr ijma Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 10, 2017 Read more
Ashraf Ali Thanvi Ney Likha Abu Hanifa Gair Muqqalid Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 10, 2017 Read more
فلعنتہ ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنیفہ ( در مختار ص 5 ) اس شخص پر اللہ تعالٰی کی ریت کے ذرات کے برابر لعنت ہو جس نے ابی حنیفہ کے قول کو رد کیا Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 10, 2017 Read more
👆👆👆👆👆👆 تبلیغیوں اب بھی شرم کرو اب بھی وقت ہے توبہ کر لو اور پلٹ او قرآن اور حدیث کی طرف مکہ اور مدینہ والے کی طرف اب پانی سر سے اوپر ہو گیا اس لیے تمہیں پیدا کرنے والے نے ہی تم سے برات کا اعلان کردیا یعنی جس دیوبند نے تبلیغی مشین شروع کیا تھا اس کمپنی نے اس مشین کو ہی خراب کہا اور اس کو اپنے سے ہمیشہ کے لئے دور کیا *تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر دارالعلوم دیوبند میں پابندی* کی دو وجوہات بتائی جارہی ہیں 1- تبلیغی جماعت میں امارت کو لے کر چل رہے جھگڑے سے اپنے آپ کو الگ رکھنا جو کئی ٹکنکل وجوہات کی بنا پر نا ممکن ہے ، 2- طلبہ کو دارالعلوم کے قوا نین کا پابند بنا کر تبلیغی چلوں سے دور رکھ کر صرف تعلیم ہی پر اپنی توجہ مرکوز کرنا، یہ بات بھی ناقابل فہم ، اور تبلیغی جماعت کو ناقابل برداشت ہو گی ، کیوں کہ ابھی تک اسی دار العلوم سے دو طرح کے طلبہ جنم لیتے تھے جو پڑھائی میں بوگس ہوتے تو وہ فراغت کی ڈگری لیکر جماعتی بھائیوں سے مل جاتے ،اور کچھ چلے کاٹ کر کسی جماعت کے جاہلوں کے امیر بن جاتے، اور جھوٹے قصے کہانیاں سنا کر جہالت کو عام کرنے میں لگ جاتے ،اور پھر "اندھوں میں کنوا راجا" کی طرح دھونس جماتے ،اور جو تھوڑا پڑھنے میں ٹھیک ہوتے ہیں یک سالہ مفتی کا کورس کرکے مفت میں مفتی بن جاتے ہیں ، اور خوب فتوے پہ فتوے جاری کرتے ہیں ، اور فقہ حنفی فقہ حنفی کا کھیل کھیلتے ہیں ، قاسمی لکھ کر امت مسلمہ کو قرآن و سنت سے تقسیم کرتے ہیں ، فضائل و کرامات کے نام پر بدعتوں اور شرکیہ عقائد کو فروغ دیتے ہیں، چاروں امام برحق ،چاروں امام برحق کہہ کر امت کو گروہ بندیوں میں تقسیم کرکے رکھ دیا ، حتیٰ کی ائمہ رحمھم الله کو بھی تقسیم کرکے رکھ دیا کہ یہ تمہارا امام، یہ ہمارا امام، چاروں امام برحق ہیں ،بیشک برحق ہیں ، آپ کے کہنے سے پہلے سے برحق ہیں ، مگر یہ کس نے کہا کہ ان میں سے کسی ایک کی تقلید ضروری ،الله نے کہا ، رسول نے ، ائمہ نے ،کس نے کہا ? تمام ائمہ رحمھم الله نے تو اپنے اپنے انداز میں صاف طور پر فرمادیا ہماری بات قرآن وسنت سے ٹکرائے قرآن و سنت کو لازم پکڑو ہماری بات ٹھکرا دو ، اور دارالعلوم دیوبند بھی انھیں بنیادوں پر قائم کیا گیا تھا ، مگر آج اس کی حالت ایک مسلک کی ترویج کے علاوہ کچھ نہیں ، اپنے مسلک کو صحیح ثابت کرنے کیلئے بے جا تاویلات ، اور دور دور کی کوڑیا مارتے ہیں اور طلباء کے ذھن کو تعصبی غلاظت سے بھر دیتے ہیں ، الله کے واسطے اس پرفتن دور میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے فرمان کے مطابق قرآن و سنت کو لازم پکڑو اور جامعات کو قرآن و سنت ہی کا پابند بنادو ، الله عزت دے گا امت خلفشار سے نکل کر اتحاد کے راستے پہ آجائے گی، دلوں کو آپسی محبت و مودت کی راہ نصیب ہو جائے گی ، دنیا و آخرت کی بھلائی قدم چومے گی۔ صفی الرحمن ابن مسلم فیضی جامع عمار بن یا سر، الجبیل ،سعودی عرب Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 10, 2017 Read more
Muqqalid ka iqraar Muqqalid Jahil Hota Hai Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps August 05, 2017 Read more